پاکستان انسٹیٹوٹ آف کارڈیالوجی معاملہ ،احسان نیازی گرفتار نہ کیا گیا تو اس کا سرپرست کون ہےاور پشت پناہی کے پیچھے کس کا ہاتھ ہے؟ بڑا دعوی کر دیا گیا

13  دسمبر‬‮  2019

لاہو ر(این این آئی) پیپلز پارٹی نے وزیراعظم کے عمران خان کے بھانجے حسان نیازی کی گرفتاری کا مطالبہ کرتے ہوئے کہاکہ پی آئی سی حملے کے مرکزی ملزم حسان نیازی کو فوری گرفتار کیا جائے ،پی آئی سی پر حملے کا بڑا کردار وزیراعظم عمران خان کا بھانجا ہے۔ پیپلزپارٹی پنجاب کے پارلیمانی لیڈر سید حسن مرتضی نے کہاکہ اگر عام وکیل گرفتار ہوئے تو ثبوت ہونے کے باوجود وزیراعظم کا بھانجا کیسے بچ گیا۔عمران خان کا یہی بھانجا انتخابی دھاندلی میں ملوث رہا ، عمران خان کی بہنیں اور

بھانجے اس کے فرنٹ لیڈی اور فرنٹ مین ہیں،تمام تر ثبوت سامنے آ چکے مگر ابھی تک ان کے بھانجے کو گرفتار نہیں کیا گیا۔واردات عمران خان کے بھانجے کی تھی اور الزام اپوزیشن پر لگایا گیا،اب بھی اگر بھانجا گرفتار نہ ہوا تو سمجھا جائے گا کہ عمران خان خود ان کا سرپرست ہے۔ انہوںنے کہاکہ دو نہیں ایک پاکستان کا نعرہ لگانے والا اپنے بھانجے کی پشت پناہی کر رہا ہے، دو پاکستان ہیں ، عمران خان، ان کہ بہن اور بھانجے کیلئے ایک اور دیگر کیلئے دوسرا پاکستان ہے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…