حکومت نے پرانا قرض واپس کرنے کے لیے نیا سینکڑوں ارب قرض لے لیا،اعداد و شمار سامنے آ گئے

12  دسمبر‬‮  2019

کراچی(این این آئی)وفاقی حکومت نے پرانا قرض واپس کرنے کے لیے منی مارکیٹ سے 210 ارب روپے کے نئے قرضے لے لیے۔آئی ایم ایف کے تحفظات کے باعث رواں مالی سال بجٹ اخراجات کے لیے حکومت مرکزی بینک سے قرض لینے کی بجائے صرف نجی بینکنگ سیکٹر سے ہی قرض لے رہی ہے، اسٹیٹ بینک کے مطابق حکومت نے اخراجات کے لیے کمرشل بینکوں سے مجموعی طور پر 209 ارب 88 کروڑ 52 لاکھ روپے

قرض لیا۔نیا قرض تین، پانچ اور دس سالہ مدت کے پاکستان انوسمنٹ بانڈز کی فروخت سے حاصل کیا گیا، اخراجات زیادہ ہونے کے باعث حکومت نے بینکوں سے مقررہ ہدف سے بھی 40 فیصد زیادہ رقم قرض لی، اس نیلامی کے ذریعے ایک سو پچاس ارب روپے کے حصول کا ٹارگٹ رکھا گیا تھا، حکومت نے رواں ہفتے کے دوران مقامی بینکوں کے دو سو پچپن ارب روپے واپس کرنے ہیں۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…