ہاؤسنگ اسکیم کرپشن سکینڈل،نیب کی جانب سے خواجہ آصف کی اہلیہ اور بیٹے کو سوالنامہ ارسال، اہم شخصیت خواجہ فیملی کی معاونت میں ملوث نکلی

12  دسمبر‬‮  2019

لاہور(این این آئی)قومی احتساب بیورو (نیب) لاہور نے سیالکوٹ نجی ہاؤسنگ اسکیم کرپشن سکینڈل میں مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما خواجہ محمد آصف کی اہلیہ کو اوربیٹے خواجہ محمد اسد کوسوالنامہ بھجوا دیا۔ملزمان پر مبینہ طور پرپلاٹس کی غیرقانونی فروخت کا الزام ہے۔اس سکینڈل میں سابق میئرسیالکوٹ توحیداخترچوہدری

سمیت دیربھی شامل تفتیش ہیں۔ذرائع نیب کا کہنا ہے کہ ملزمان پر مبینہ طور پرپلاٹس کی غیرقانونی فروخت کا الزام ہے، ملزمان کے پاس 150کینال منظورشدہ اراضی تھی جبکہ ملزمان نے 400 کینال اراضی فروخت کردی۔ذرائع کے مطابق سابق میئر سیالکوٹ توحید اختر چودھری پر خواجہ فیملی کی معاونت کا الزام ہے۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…