چیف الیکشن کمشنر کی تعیناتی کامعاملہ،شہبازشریف  نے حکومت کو بڑی پیشکش کردی،اسلام آباد ”جادو ٹونے“کی گرفت میں ہے، معنی خیز دعویٰ

8  دسمبر‬‮  2019

لندن(این این آئی) قائد حزب اختلاف اور مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ نئے چیف الیکشن کمشنر کی تعیناتی کے معاملے پر کوشش ہو گی کہ حکومت سے پْر خلوص بات چیت کی جائے،اسلام آباد کی فضاؤں میں تو بے شمار چیزیں چلتی ہیں، اسلام آباد تو اب جادو ٹونے کی گرفت میں ہے۔ میڈیا سے گفتگو میں شہباز شریف نے کہا کہ (ن)لیگی رہنماؤں کے درمیان ملاقات میں ملک کی سیاسی صورتحال اور مسلم لیگ ن کی حکمت عملی پر

مشاورت کی گئی۔انہوں نے بتایا کہ رہنماؤں سے ملاقات کے دوران  چیف الیکشن کمشنر کی تعیناتی پر گفتگو ہوئی۔ انہوں نے کہاکہ ویسے تو عمران نیازی سے ماضی قریب کے تجربات مایوس کْن رہے ہیں لیکن پھر بھی ہماری کوشش ہو گی کہ حکومت سے پْرخلوص بات چیت کریں۔میڈا سے گفتگو میں ان ہاؤس تبدیلی کے سوال پر شہباز شریف نے کہا کہ اسلام آباد کی فضاؤں میں تو بے شمار چیزیں چلتی ہیں، اسلام آباد تو اب جادو ٹونے کی گرفت میں ہے۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…