لاہورمیٹرو ٹرین منصوبے کی آزمائشی سروس کا افتتاح وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نہیں بلکہ کون کرے گا؟حکمران جماعت نے بڑا فیصلہ کرلیا

8  دسمبر‬‮  2019

لاہور(این این آئی)اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبے کی آزمائشی سروس کا افتتاح کل (منگل) کو کیا جائے گا،وزیر اعلیٰ عثمان بزدار کی بجائے صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ اور دیگر افتتاح کریں گے، مسلم لیگ (ن) عوام کو میٹرو ٹرین کا منصوبہ دینے پر آج پیر کے روز اپنی قیادت سے اظہارتشکراور جشن بھی منائے گی۔ اعلان کے مطابق اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبے کی آزمائشی سروس (ٹیسٹ رن) کا افتتاح کل (منگل) کو کیا جائے گا جس کیلئے

تیاریاں جاری ہیں۔ ذرائع کے مطابق مصروفیات کی وجہ سے وزیر اعلیٰ پنجاب کی بجائے صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ اور دیگر رہنما افتتاح کریں گے۔دوسری جانب مسلم لیگ (ن) کے مطابق آج پیر کے روز قیادت سے اظہار تشکرکیاجائے گا جس کیلئے اراکین اسمبلی، رہنماؤں اور کارکنوں کو آج جی پی او چوک میں بنائے گئے اسٹیشن پر پہنچنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ پولیس نے بھی کسی نا خوشگوار واقعہ سے نمٹنے کیلئے تیاریاں کر رکھی ہیں۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…