ماں کی دوائی لینے جانا 2بہنوں کا جرم بن گیاپولیس اہلکاروں نے دونوں لڑکیوں کوروک کرسر عام کیا نازیبا حرکت کر دی ؟ جانئے

6  دسمبر‬‮  2019

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ماں کی دوائی کیلئے مارکیٹ جانے والی دو بہنوں شازیہ اور صباء کیلئے جرم بن گیا ۔تم دھندے والی ہو ، چلو پیسے دو ۔ تفصیلات واقعے کی تفصیلات کے مطابق فردوس مارکیٹ کے قریب پولیس اہلکاروں نے دو بہنوں صبا اور شازیہ کو روک لیا اور ان کیساتھ

نازیبا حرکات کیں ۔ دونوں بہنوں نے ایک ویڈیو بیان جاری کیا جس میں ان کا کہنا تھا کہ والدہ بیمار ہیں اور ان کی دوائی کیلئے ہم دونوں فردوس مارکیٹ کے پاس سے جارہی تھیں وہاں پرتین پولیس اہلکاروں نے ہمیں روک لیاجبکہ تیسرے والا گاڑی میں جا کر بیٹھ گیا تھا،انہوں نے ہمارے کپڑے پھاڑنا شروع کر دیا ، ناقابل برداشت حرکتیں شروع کر دیں ۔ انہوں پیسے مانگنا شروع کر دیئے ، پیسے ہمارے پیسے نہیں تھے انہوں نے ہمارے موبائل ضبط کر لیے ۔ صبا کا مزید کہنا تھا کہ ہم اس اس کی شکایت متعلقہ تھانے کے ایس ایچ او علی عجمت کے پاس گئیں اس نے ہمیں اے ایس آئی کے پاس درخواست جمع کروانے کا کہا۔ اے ایس آئی نے ان اہلکاروں کو پکڑ کر موبائل برآمد کیے اور ہمیں اے ایس پی کے پاس بھیج دیا ۔ اے ایس پی نے ہمیں دھکے دے کر باہر نکا ل دیا اور کہا کہ اپنے موبائل لو یہاں سےنکلو ، یہ محکمانہ معاملہ ہے ہم خود دیکھ لیں گے ۔ خواتین کا کہنا تھا کہ یہ کہاں کا انصاف ہے ، یہ پولیس ہماری حفاظت کیلئے یا پھر ہماری عزتوں کیساتھ کھیلنے کیلئےہے؟ہمارے مجرم ہمارے سامنے آئیں گے تو ہم انہیں پہنچا ن لیں گے ۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…