بڑے ادارے میں کرپشن اور بے ضابطگیاں،خواجہ آصف کیخلاف گھیرا تنگ سابق وفاقی وزیرکیخلاف کونسا کھاتہ کھلنے کا امکان، تفصیلات سامنے آگئیں

4  دسمبر‬‮  2019

اسلام آباد (آن لائن)گیپگو میں مبینہ کرپشن اور بے ضابطگیاں  کیخلا ف  مسلم لیگ (ن)  کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر پانی و بجلی خواجہ آصف کے خلاف بھی کھاتہ کھلنے کا امکان ہے۔ گوجرانوالہ الیکٹرک پاور کمپنی میں 2015ء  میں بھرتیوں میں

مبینہ کرپشن اور بے ضابطگیوں کے انکشاف پر ایف آئی اے نے تحقیقات شروع کر دیں۔یہ بھرتیاں سابق وفاقی وزیر پانی و بجلی خواجہ آصف کے دور میں ہوئی تھیں۔بھرتیوں کا مکمل ریکارڈ فراہم کرنے کے لیے ایف آئی اے نے سی ای او گیپکو کو نوٹس جاری کر دیا ہے۔‎

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…