1500 قیدیوں کی گنجائش  والی اڈیالہ جیل میں  4800 قیدی قید،افسوسناک انکشافات، چیف جسٹس نے بڑا حکم جاری کردیا

29  ‬‮نومبر‬‮  2019

اسلام آباد(آن لائن)1500 قیدیوں کی گنجائش  والی اڈیالہ جیل میں  4800 قیدی  ہونے کا انکشاف۔ اسلام آباد ہائی کورٹ   میں قیدی خادم  حسین کی طبی سہولیات  کے لئے دائر درخواست  پر سماعت کے دوران انکشاف ہوا۔ سپرٹینڈنٹ  اڈیالہ جیل نے  عدالت کو بتایا کہ جیل 1500قیدیوں  کیلئے بنائی گئی ہے  اس وقت 4800 قیدی موجود ہیں  عدالت نے وزارت صحت اور انسانی حقوق  سے نمائندہ پیش نہ ہونے پر برہمی کا اظہار کیا دوران سماعت  چیف جسٹس  اطہر من اللہ نے  ریمارکس دیئے کہ

میں خود  اڈیالہ جیل  کا مہمان بنا تھا اور مجھے حالات  کا بخوبی ادراک ہے  انہوں نے ریمارکس دیئے کہ قیدی  صرف جیل  کی ہی نہیں ریاست  کی بھی ذمہ داری ہوتی ہے عدالت نے وزارت صحت  اور وزارت  انسانی حقوق کو نوٹس جاری کرتے  ہوئے آج  دن دس بجے  جواب طلب کرلیا  چیف جسٹس نے دوران سماعت ریمارکس دیئے کہ  آج چھٹی ہوگی  مگر ہم یہ کیس نہیں سنیں گے  کیونکہ  یہ انسانی حقوق کا معاملہ ہے  سماعت آج صبح  دس بجے تک ملتوی کردی گئی۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…