منی لانڈرنگ کی بڑی کوشش ناکام، جانتے ہیں کتنی بڑی رقم پاکستان سے باہر منتقل کی جارہی تھی ؟

27  ‬‮نومبر‬‮  2019

لاہور( این این آئی) علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر منی لانڈرنگ کی کوشش ناکام بنا دی گئی ،مسافر کو آف لوڈ کر کے قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ۔لاہور ائیر پورٹ پر ائیر پورٹ سکیورٹی فورس اور کسٹم نے سرچ کائونٹر پر مشترکہ کاروائی کرتے ہوئے بنکاک جانے والے مسافر کے سامان سے بڑی تعداد میں

ملکی اورغیر ملکی کرنسی برآمد کر لی ۔بتایا گیا ہے کہ مظفرآباد کا رہائشی محمد شبیر تھائی ائیر کی پرواز ٹی جی 346 سے بنکاک جا رہا تھا۔ دوران چیکنگ مسافر کے سامان سے 1لاکھ 70 ہزار ہانگ کانگ ڈالرزاور 2 لاکھ 91ہزار پاکستانی روپے برآمد ہوئے۔مسافر کو آف لوڈ کر کے قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…