مفتاح اسماعیل نے ضمانت کیلئے بڑا قدم اٹھا لیا

27  ‬‮نومبر‬‮  2019

اسلام آباد (این این آئی)ایل این جی سکینڈل میں گرفتار ملزم مفتاح اسماعیل نے ضمانت کیلئے ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا۔ بدھ کو دائر درخواست میں کہاگیا کہ کیس کے فیصلے تک ضمانت پر رہا کیا جائے، درخواست میں نیب اور سیکرٹری قانون کو فریق بنایا گیا ہے۔ یاد رہے کہ اس سے پہلے ملزم شیخ عمران الحق کی ضمانت گزشتہ روز منظور ہوئی تھی۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…