ہائیکورٹ میں عمران خان کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر

25  ‬‮نومبر‬‮  2019

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ میں وزیراعظم عمران خان کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کر دی گئی ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پیر کو دائر درخواست میں کہاگیاکہ اٹھارہ نومبر کو عمران خان کی تقریر میں اعلی عدلیہ کو اسکینڈلائز کرنے کی کوشش کی گئی۔درخواست میں کہاگیاکہ عمران خان کی تقریر توہین عدالت کے زمرے میں آتی ہے۔ تقریر کے متنازعہ حصہ کا ٹرانسکرپٹ درخواست کے ساتھ منسلک کر دیا گیا۔ درخواست میں

کہاگیاکہ عدالت سے درخواست ہے قانون کے تقاضے پورے کرتے ہوئے کاررروائی عمل میں لائی جائے۔ مسلم لیگ (ن )کے وکیل جہانگیر جدون نے الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ تحریک انصاف نے فارن فنڈنگ کیس میں تاخیری حربے استعمال کیے،تحریک انصاف کے رہنماوں نے الیکشن کمیشن کے خلاف الزامات عائد کرنا شروع کر دئیے ہیں،فردوس عاشق اعوان نے کہا دال میں کچھ کالا ہے یا پوری دال ہی کالی ہے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…