آزادی مارچ میں شریک تمام جماعتیں نا اہل قرار۔۔۔!!! لاہور ہائیکورٹ میں بڑا قدم اٹھا لیا گیا

25  ‬‮نومبر‬‮  2019

لاہور( آن لائن )آزادی مارچ میں شرکت کرنے والی تمام سیاسی جماعتوں کو نا اہل قرار دینے کے لیے عدالت میں درخواست دائر۔درخواست عوام دوست پارٹی کے رہنما انجینئر سید محمد الیاس کی جانب سے لاہور ہائی کورٹ میں دائر کی گئی جس کے متن میں درج ہے کہ عام انتخابات میں 50 ارب سے زائد خرچ آتا ہے۔درخواست گزار نے مؤقف اپنایا کہ مذکورہ سیاسی جماعتیں موجودہ الیکشن قبول نہیں کر رہیں اور عوام کو بے وقوف بنا کر احتجاج اور

دھرنے دیے جا رہے ہیں۔ن لیگ کے علاوہ کسی جماعت کے پاس قومی اسمبلی اور سینٹ میں اکثریت نہیں ہے، قبل از وقت الیکشن کا مطالبہ کرکے یہ سیاسی جماعتیں الیکشن کمیشن کے ضابطہ اخلاق اور آئین پاکستان کی خلاف ورزی کر رہی ہیں۔مسلم لیگ ن، پاکستان پیپلز پارٹی، عوامی نیشنل پارٹی، جمعیت علمائے اسلام فضل الرحمان اور پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کو  نا اہل قرار دیتے ہوئے ان جماعتوں کے ممبران قومی اسمبلی اور سینٹ کو ڈی سیٹ کیا جائے ۔

موضوعات:



کالم



اللہ کے حوالے


سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…