عمران خان کا ناراض اتحادیو ں سے متعلق بڑا فیصلہ ، احکامات جاری کر دیئے

20  ‬‮نومبر‬‮  2019

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)جی ڈی اے کی دھمکی کام کر گئی ، حکومت نے ناراض اتحادیوں کے تحفظات دور کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔ قومی اخبار میں شائع رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے ایم کیو ایم پاکستان کی قیادت کو ملاقات کیلئے اسلام آباد طلب کر لیا ہے جبکہ

وزیراعظم کی ہدایت پر جی ڈی اے سے بھی رابطہ کیا گیا ہے ۔ جی ڈی اے نے وفاقی محکموں اور احساس پروگرام میں سندھ کا حصہ مختص کرنے کا مطالبہ کر دیا ہے ۔ معتمد ترین ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے ناراض اتحادیوں سے ملاقات کر کے ان کے تحفظات دور کرنے کا فیصلہ کی اہے اس ضمن میں متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کی قیادت سے بدھ کو ملاقات متوقع ہے جس کے بعد جی ڈی اے قیاد ت سے بھی ملاقات کی جائیگی ۔ تحریک انصاف اور جی ڈی اے کے رہنمائوں کے مابین ٹیلیفونک رابطے ہوئے جن میں جی ڈی اے کے تحفظات پر گفتگو ہوئی ۔ جی ڈی اے کو یقین دہانی کرائی گئی کہ وزیراعظم کا نمائندہ وفد جلد کراچی میں ملاقات کرے گا ۔ علاوہ ازیں وزیراعظم عمران خان سے ممکنہ ملاقات میں متحدہ کا وفد خالد مقبول صدیقی ، عامر خان ، فیصل سبزواری ،میئر کراچی وسیم اختر اور امین الحق پر مشتمل ہو گا ۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…