وزیراعظم عمران خان کے تین اہم ممالک کے دوروں کا اعلان کردیاگیا،تفصیلات جاری

19  ‬‮نومبر‬‮  2019

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان 15 دسمبر سے تین ممالک کا دورہ کریں گے۔ذرائع کے طابق وزیراعظم بحرین، سوئٹزر لینڈ اور ملائیشیا کا دورہ کریں گے،وزیراعظم 15 دسمبر کو دورے کے پہلے مرحلے میں بحرین جائیں گے۔ ذرائع نے بتایاکہ وزیراعظم 16دسمبر کو بحرین کے قومی دن کی توریب کے مہمان خصوصی ہوں گے۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم 17 دسمبر سے جنیوا کا دو روزہ دورہ کریں گے، جنیوا میں وزیراعظم سوئس قیادت سے ملاقاتوں کے علاوہ بین الاقوامی فورم میں شریک ہوں گے۔ ذرائع نے بتایاکہ وزیراعظم 19دسمبر کو ملائیشیا کے دو روزہ دورے پر جائیں گے،وزیراعظم عمران خان 21 دسمبر کو وطن واپس پہنچیں گے۔



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…