چیئرمین نیب نے سیاسی تقریر کی،علیمہ خان کو طلب کرکے دکھائیں، جاوید اقبال کو چیلنج کردیا گیا

19  ‬‮نومبر‬‮  2019

اسلام آباد (این این آئی)سیکرٹری جنرل پیپلز پارٹی سید نیر حسین بخاری نے کہا ہے کہ چیئرمین نیب نے سیاسی تقریر کی ، چیلنج کرتا ہوں چیئر مین نیب علیمہ خان کو طلب کرکے دکھائیں۔ ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ سچ یہ ہے کہ نیب سیاسی انجینئرنگ کا ہتھیار ہے ،ایک صوبے کو نشانہ بنانے پر سوال تو اٹھیں گے ۔ انہوںنے کہاکہ

احتساب سے انکار نہیں احتساب کی آڑ میں انتقام سے اختلاف ہے ۔انہوں نے کہاکہ خیبر پختونخوا میں احساب کی لانڈری کیوں بند ہے ؟ پلی بارگنگ تعاوان حاصل کرنے کا دوسرا نام ہے ۔انہوں نے کہاکہ صوبائی کارڈ استعمال کرنے کا الزام سیاسی ایجنڈا ہے ، انہوں نے کہاکہ چیلنج کرتا ہوں چیئر مین نیب علیمہ خان کو طلب کرکے دکھائیں ۔

موضوعات:



کالم



اللہ کے حوالے


سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…