الیکشن کمیشن نے 3 نئی سیاسی جماعتوں کا اندراج کر لیا،رجسٹرڈ پارٹیوں کی تعداد بڑھ کر کتنی ہوگئی اور کتنی جماعتیں پارلیمنٹ کا حصہ ہیں؟جانئے

16  ‬‮نومبر‬‮  2019

اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن نے تین نئی سیاسی جماعتوں کا اندراج کر لیاجس میں نظریہ پاکستان کونسل، پاکستان مسلم الائنس(دیوان)، پاکستان نیشنل پارٹی شامل ہیں ۔الیکشن کمیشن میں رجسٹرڈ سیاسی جماعتوں کی تعداد 122 سے بڑھ کر 125 ہو گئیں۔الیکشن کمیشن نے قانونی تقاضے مکمل کرنے کے بعد تینوں جماعتوں کو درج کیا۔نظریہ پاکستان کونسل کے چئیرمین احمد ذیشان ، پاکستان مسلم الائنس(دیوان) کے

چئیرمین بچو دیوان ہیں،پاکستان نیشنل پارٹی کے چئیرمین محمد علی درانی ہیں،125 سیاسی جماعتوں میں سے صرف 16 جماعتیں پارلیمان کا حصہ ہیں۔الیکشن کمیشن میں درج 109 سیاسی جماعتیں پارلیمنٹ کا حصہ نہیں ہیں،سخت شرائط کے باوجود غیر فعال سیاسی جماعتوں کی تعداد پھر بڑھنے لگی۔الیکشن ایکٹ میں درج نئے قانونی لوازمات کے باعث الیکشن کمیشن نے 200 سے سیاسی جماعتوں کو ڈی لسٹ کیا تھا۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…