فضل الرحمان کے ملک کو بند کرنےکے اعلان کا کیا بنا ؟ مولانا کے کارکنان اس وقت پاکستان میں کتنی جگہ پر سڑکیں بند کر کے بیٹھے ہیں اور ان کی کل تعداد کتنی ہے ؟ جان کر آپ بھی یقینا ً دنگ رہ جائینگے

15  ‬‮نومبر‬‮  2019

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) معروف صحافی صدیق جان نے مولانا فضل الرحمان کی کال پر ملک بھر کی سڑکیں بند کرنے اعلان پر بات کرتے ہوئے بتایا کہ مولانا کے جانثار کارکنان شروع میں 24مقامات پر دھرنا دے کر بیٹھ گئے تھے جبکہ تازہ ترین اطلاعات کے مطابق اب پاکستان میں صرف چھ مقامات ایسے ہیں جہاں جے یو آئی ف کے کارکنان سڑکیں بند ک

ر بیٹھے ہوئے ہیں۔ صدیق جان کا کہنا تھا کہ تھا پہلے تعداد کافی تھی لیکن وقت کیساتھ ساتھ کارکنان مولانا کے فیصلے سے اکتا گئے اور اپنے گھروں کو چلے گئے ہیں اس وقت چھ مختلف مقامات پر کارکنان کی تعداد کے بارے میں بات کی جائے تو ہر جگہ زیادہ سے زیادہ ساٹھ سے ستر افراد سڑکیں بند کر کے بیٹھےہوئے ہیں۔ جبکہ حکومت نے بلاک سڑکوں کا متبادل دے رکھا ہے ۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…