پشاور میں بدترین دہشتگردی، اہم ترین شخصیت قتل

14  ‬‮نومبر‬‮  2019

پشاور (این این آئی) شاہ پور چوکی کے قریب گاڑی پر فائرنگ سے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ پولیس رورل شہید ہو گئے۔ایس ایس پی آپریشنز ظہور آفریدی نے بتایا کہ شاہ پور چوکی کے قریب فائرنگ سے قائم مقام ڈی ایس پی رورل سی ٹی ڈی غنی خان شہید ہو گئے۔ظہور آفریدی نے بتایا کہ فائرنگ کے نتیجے میں ڈی ایس پی کے گن مین اور ڈرائیور زخمی بھی ہوئے۔وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے پولیس چوکی پر فائرنگ کے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے

آئی جی پولیس کو رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کی ہے۔ وزیراعلیٰ محمود خان نے زخمی اہلکاروں کو بہترین طبی سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت بھی کی ہے۔ڈائریکٹر لیڈی ریڈنگ ہسپتال ڈاکٹر خالد مسعود کا کہنا ہے کہ ڈی ایس پی رورل سی ٹی ڈی کی میت ہسپتال لائی گئی، پشاور واقعے کے 3 زخمیوں کو بھی ہسپتال پہنچا دیا گیا۔ڈاکٹر خالد مسعود نے کہا کہ زخمیوں کو طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے، زخمیوں کو بہترین علاج کے لیے ہدایات جاری کر دی ہیں۔‎

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…