نماز جناز ہ میں شرکت کیلئے جانیوالی گاڑی کو حادثہ۔۔والد ہ کی وفات پر جانےوالی بیٹی سمیت ایک ہی خاندان کے7 افرادجاں بحق

14  ‬‮نومبر‬‮  2019

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نمازجنازہ پر جانے والی گاڑی کو حادثہ،7 افراد جاں بحق ہو گئے ۔تفصیلات کے مطابق سیالکوٹ کی تحصیل پسرور میں نمازِ جنازہ میں شرکت کے لیے آنے والی فیملی کی گاڑی کو حادثہ ہوا ہے۔حادثے کے دوران ماں، بیٹی، باپ اور بیٹے سمیت 7 افراد جاں بحق ہو گئےجب کہ 6 افراد شدید زخمی ہیں۔ذرائع کے مطابق پل رکھ کیکر گوجرانوالہ

کی رضیہ بی بی،مقدس بی بی خاندان کے دیگر افراد کے ہمراہ کیری ڈبہ میں والدہ کی فوتگی پر نواحی گاؤں سوہدیکی آ رہے تھے کہ موضع پورب کے قریب سامنے سے آنے والی پجارو نے گاڑی کو ٹکر مار دی۔ جاں بحق ہونے والوں میں رضیہ ، بیٹی فضیلت،رضیہ بی بی کا بہنوئی یعقوب، یعقوب کا بیٹا صہیب ، یعقوب کا بھائی محمد فاروق، صدف بی بی اور گاڑی کا ڈرائیور سفیان بھی شامل ہے۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…