ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر جرمانے کی شرح میں اضافہ، ہیلمٹ نہ پہننے،سگنل کی خلاف ورزی پر اب کتنے روپے کا چالان ہوگا؟سمری ارسال

14  ‬‮نومبر‬‮  2019

لاہور( این این آئی ) محکمہ داخلہ نے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر جرمانے کی شرح میں اضافہ کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے سمری منظوری کے لئے وزیر اعلیٰ پنجاب کو ارسال کر دی ۔وزیراعلیٰ پنجاب کو ارسال کی گئی سمری میں گاڑی کی تیز

رفتاری پر 750روپے،موٹر سائیکل 500روپے،سگنل کی خلاف ورزی پر 500روپے، پریشر ہارن لگانے پر 400روپے، ہیلمٹ نہ پہننے پر 600روپے، سیٹ بیلٹ نہ باندھنے پر750روپے جبکہ کم عمر ڈرائیور کو 1ہزار روپے جرمانہ کرنے کی تجویز دی گئی ہے ۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…