قومی خزانے میں71ارب روپے جمع جانتے ہیں اتنی بڑی رقم کہاں سے آئی؟

13  ‬‮نومبر‬‮  2019

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین نیب جاوید اقبال نے کہا ہے کہ نیب نے گزشتہ 23ماہ میں بدعنوان عناصر سے71ارب روپے ریکور کرکےرقم قومی خزانے میں جمع کروادی ہے۔بدعنوانی کے 1235ریفرنسزاحتساب عدالتوں میں زیرسماعت ہیںاورمیگا کرپشن کے مقدمات کو منطقی انجام تک پہنچانا نیب کی اولین ترجیح ہے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے اہم اجلاس کیا جس میں ڈپٹی چیئرمین نیب،پراسیکیوٹرجنرل اکاؤنٹبلیٹی، ڈی جی نیب آپریشن ڈویژن

دیگر افسران شریک ہوئے۔چیئرمین نیب نے مزید کہا کہ نیب کی کارکردگی کو معتبر قومی اور بین الاقوامی اداروں نے سراہاہے جبکہ ورلڈاکنامک فورم کی حالیہ رپورٹ میں نیب کی آگاہی اور تدارک کی پالیسی کوسراہا گیا۔انہوں نے واضح کیا کہ نیب “احتساب سب کے لیے” کی پالیسی پر سختی سے عمل پیرا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق نیب اجلاس میں بدعنوانی کے مختلف ریفرنسز،انویسٹی گیشنزاورانکوائریزکی منظوری دیئے جانے کا امکان ہے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…