این آر او کے بدلے ن لیگ کو کتنے کھربوں روپے ادا کرنا  پڑ ے؟ قومی اخبار کی شائع رپورٹ میں حیرت انگیزانکشاف

12  ‬‮نومبر‬‮  2019

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ (ن)کے قائد نواز شریف کی بیرون ملک روانگی کی خبروں کے ساتھ ہی افواہ ساز فیکٹریاں بھی متحرک ہو گئیں ہیں ۔ قومی اخبار میں شائع رپورٹ کے مطابق طرح طرح کی باتیں پھیلائی جارہی ہیں ، اس پر حکومت کی خاموشی نے شکوک و شہبات بڑھا دیئے ہیں ۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران صحافی نے مشیر خزانہ سے سوال کیا کہ44ملین ڈالر کہاں سے آئے ؟

مشیر خزانہ حفیظ شیخ صحافی کا سوال گول کر گئے ۔ ایک اور صحافی نے سوال پوچھا کہ اتنی بڑی رقم سٹیٹ بینک آف پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر میں کیسے شامل ہوئی ؟ مشیر خزانہ نے سوال دوبارہ نظر انداز کر دیا۔ واضح رہے کہ ہفتہ کی رات سٹیٹ بینک کے ذخائر میں اچانک 44کروڑ ڈالر کا اضافہ ہو گیا تھا ۔ صحافی پریس کانفرنس کے دوران رقم کے ذاکر میں آنے پر قیاس آرائیاں کرتے رہے ۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…