آزادی مارچ کے حوالے سے خفیہ منصوبہ پکڑا گیا، کیپٹن (ر) صفدر کی گرفتاری کی اصل وجہ کیا ہے؟ نواز شریف کو کال ریکارڈنگ سنا دی گئی، سنسنی خیز انکشافات

11  ‬‮نومبر‬‮  2019

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف اور ان کے داماد کیپٹن صفدر نے آزادی مارچ کے حوالے سے خفیہ منصوبہ بنایا تھا جو پکڑا گیا، ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق تیار کیا گیا یہ خفیہ منصوبہ خفیہ اداروں نے پکڑ لیا اور اسی وجہ سے کیپٹن (ر) صفدر کو گرفتار بھی کیا گیا،

اس کے بعد میاں نواز شریف کو فون کال کی ریکارڈنگ بھی سنوا دی گئی، نجی ٹی وی رپورٹ میں کہا گیا کہ میاں نوازشریف کے داماد کو کسی معمولی وجہ سے گرفتار نہیں کیا گیا، انہوں نے میاں نواز شریف کے ساتھ مل کر آزادی مارچ کے حوالے سے ایک خفیہ منصوبہ تیار کیا تھا، اس خفیہ منصوبہ کی معلومات خفیہ اداروں نے بروقت حاصل کر لیں، جس پر کیپٹن (ر) صفدر کی گرفتاری عمل میں آئی اور وہ مولانا فضل الرحمان کے آزادی مارچ میں شرکت نہ کر سکے۔ ذرائع کے مطابق بعد ازاں اس خفیہ منصوبے سے متعلق فون کالز میاں نواز شریف کو سنوائی گئیں جس کے بعد اس چیز کا انہیں بہت دھچکا لگا اور وہ شاک کی حالت میں چلے گئے۔ ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ اسی معاملے پر میاں نواز شریف آج کل شدید ذہنی دباؤ کا شکار ہیں، نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق یہ خفیہ منصوبہ کیا تھا اس بارے میں ابھی تک کچھ معلوم نہیں ہو سکا ہے۔ سابق وزیراعظم نواز شریف اور ان کے داماد کیپٹن صفدر نے آزادی مارچ کے حوالے سے خفیہ منصوبہ بنایا تھا جو پکڑا گیا، ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق تیار کیا گیا یہ خفیہ منصوبہ خفیہ اداروں نے پکڑ لیا اور اسی وجہ سے کیپٹن (ر) صفدر کو گرفتار بھی کیا گیا، اس کے بعد میاں نواز شریف کو فون کال کی ریکارڈنگ بھی سنوا دی گئی

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…