امریکی خاتون پاکستان آتے ہی اسلام آباد ائیرپورٹ کے فرش پر کیوں لیٹ گئی؟تصویریں سوشل میڈیا پر وائرل

11  ‬‮نومبر‬‮  2019

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معمر امریکی خاتون کو پاکستان میں داخل ہونے سے پر روکنے اور ڈی پورٹ کرنے کی کوشش کی گئی تو وہ احتجاجاً اسلام آباد ائیرپورٹ کے فرش پر لیٹ گئی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق واشنگٹن سے تعلق رکھنے والی 70 سالہ مرے ماڈ مانچسٹر سے پی آئی اے کی پرواز سے اسلام آباد ائیرپورٹ پر پہنچی تھیں۔اس خاتون کو پاکستان میں حکام نے مبینہ طور پر بلیک لسٹ کیا ہوا تھا اور اس وجہ سے ائیرپورٹ کے عملے نے انہیں ڈی پورٹ کرنے

کی کوشش کی تو مرے ماڈ نے چیخنا شروع کردیا اور احتجاج کرتے ہوئے فرش پر لیٹ گئیں۔سوشل میڈیا پر وہیل چیئر پر سوار اس خاتون کی تصاویر بھی گردش کرتی رہیں۔یہ واضح نہیں کہ اس خاتون پر پاکستان میں داخلے پر پابندی کیوں ہے اور بلیک لسٹ کیوں کیا گیا، تاہم اسلام آباد میں امریکی سفارتخانے سے رابطہ کرکے معاملہ حل کرنے کا کہا گیا۔اس موقع پر وفاقی تحقیقاتی ادارے کا کہنا تھا کہ یہ خاتون اسلام آباد ائیرپورٹ پر ویزے کے بغیر پہنچ گئی تھی۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…