مولانا صاحب جلدی جانے والے ہیں، دھرنے میں اس وقت کتنے لوگ موجود ہیں؟وفاقی وزیر فیصل واوڈا کے حیرت انگیز انکشافات،بڑی پیش گوئی کردی

6  ‬‮نومبر‬‮  2019

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر برائے آبی وسائل فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ مولانا صاحب جلدی جانے والے ہیں ان کا جانا اچھی چیز ہے۔ایک انٹرویو میں انہوں نے کہاکہ مولانا مارچ نے پی ٹی اذئی کو مضبوط کردیا ہے، 20 سے 25 ہزار لوگ 22 کروڑ عوام کا فیصلہ نہیں کرسکتے۔فیصل واوڈا نے کہا کہ پی ٹی آئی اور جے یو آئی ف کی سوچ میں فرق ہے، چاہتے ہیں مسائل مذاکرات

کی میز پر حل کیے جائیں۔وفاقی وزیر نے کہا کہ وزیراعظم کے استعفے اور ری الیکشن پر نہیں جارہے ہیں، خواہش ہر انسان کی ہوتی ہے، خواہشات پر ملک کو نہیں چلایا جاسکتا ہے۔انہوں نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان نے اقوام متحدہ میں اسلام کا جھنڈا بلند کیا، ملک دیوالیہ ہورہا تھا عمران خان نے بحران سے نکالا ہے۔ وزیراعظم نے مسئلہ کشمیر پوری دنیا میں اجاگر کیا ہے۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…