احتجاج کرنا مولانا فضل الرحمن کا حق ہے مذاکرات کا نتیجہ اصول کے بنیاد پر بات کرنے پر نکلے گا، اسد عمرکھل کر بول پڑے،مشورہ دیدیا

6  ‬‮نومبر‬‮  2019

اسلام آباد (این این آئی)آئی ایم ایف حکام کی سینٹ اورقومی اسمبلی کی خزانہ قائمہ کمیٹیوں کے مشترکہ اجلاس میں شرکت اجلاس کو ملک کی معاشی صورتحال پربریفنگ کے دوران اپوزیشن نے خدمات پرسیلز ٹیکس کی وصولی صوبوں سے والپس لینے کی مخالفت کرتے ہوئے مہنگائی شرح سود اور گھٹتی ہوئی ملازمتوں پرتحفظات کا اظہار کیا ہے۔ بدھ کو آئی ایم ایف حکام نے مشن ہیڈ ارنستورمیزریگو کی قیادت میں پارلیمنٹ ہاؤس میں اجلاس میں شرکت کی ان کمیرہ اجلاس ایک گھنٹے تک جاری رہا جس میں ملک کی معاشی صورتحال پرغورکیا گیا۔اجلاس کے بات سینٹ کی قائمہ کمیٹی خزانہ

کے چیئرمین فاروق نائیک نے کہا کہ اجلاس میں ائی ایم ایف حکام نے بتایا کہ پروگرام حکومت پاکستان نے خود تیار کیا ہے۔انھوں نے کہا کہ خدمات پرسیلز ٹیکس کی وصولی صوبوں سے واپس لینے کی تجویزکی مخالفت کی گئی اگر سیلز ٹیکس سینٹرلائز ہواتو یہ آئین کی خلاف ورزی ہوگی۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی خزانہ کے چیئرمین اسد عمرنے کہا کہ آئی ایم ایف حکام سے ملاقات اچھی رہی اس وقت مارکیٹ بیسڈ ایکسچینج ریٹ ہے۔اسد عمرکا کہنا کہ آئین میں رہ کر احتجاج کرنا مولانا فضل الرحمن کا حق ہے مذاکرات کا نتیجہ اصول کے بنیاد پر بات کرنے پر نکلے گا

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…