فرق سمجھ آگیاہوگا،حامد میر تحریک انصاف کے 2014 کے دھرنے اور مولانا کے دھرنے کا فرق سمجھا کر پھنس گئے،جانتے ہیں آزادی مارچ والوں نے کیا کیا؟

5  ‬‮نومبر‬‮  2019

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)جے یو آئی (ف)کا آزادی مارچ اسلام آباد میں پشاور موڑ کے مقام پر جاری ہے ، اسی سلسلے میں سینئر اینکر پرسن حامد میر بھی اس مقام پر گئے اور کوریج کی ، انہوں نے کہا ۔۔۔یہ جو 2019کا دھرنا ہے ،اس دھرنے میں اور 2014کے دھرنے میں بڑا فرق ہے ، وہ 2014کا دھرنا تھااس میں جب آپ جاتے تھے آپ کو انواع اقسام کی خوشبوئیں آتی تھیں۔

پرفیوم،سینٹ،اس دھرنے میں آپ آتے ہیں آپ کو عطر کی خوشبو آتی ہے ، یہ پرفیوم اور عطر کا فرق ہے ، وہ جو دھرنا تھا عمران خان کا اس میں امیر لوگ تھے ،لپ سٹک بہت زیادہ نظر آتی تھی ،اس دھرنے میں آپ کو مختلف لوگ نظر آرہے ہیں،اسی لمحے ہی ایک باریش نوجوان نےحامد میر کو گلے لگا لیا اور ان کے ماتھے کو چوما، موقع پر موجودافراد اور خود حامد میر بھی اس پر کھل کھلا کر ہنسے۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…