پی آئی اے کی پروازکے ذریعے لندن سے سکھ یاتریوں کا 178 افراد پر مشتمل پہلا جتھہ لاہور پہنچ گیا،مزید کتنے یاتری آئیں گے؟ حیرت انگیز انکشاف

3  ‬‮نومبر‬‮  2019

کراچی (این این آئی) پی آئی اے کی پروازPK758 کے ذریعے لندن سے سکھ یاتروں کا 178 افراد پر مشتمل پہلا جتھہ لاہور پہنچ گیا۔ پی آئی اے کی جانب سے لاہور ایئر پورٹ پر یاتریوں کے لئے خصوصی انتظامات کئے گئے تھے۔ پی آئی اے کے سٹیشن مینیجر علی اصغر زیدی اور مینیجر تعلقات عامہ پی آئی اے لاہور،  اطہراعوان  اور  دیگر افسران نے  یاتریوں کا استقبال کیا اور لاہور ائر پورٹ آمد پر ان کوپی آئی اے کی جانب سے پھول

اور مشروبات پیش کئے گئے۔ لندن اور لاہور ائر پورٹ پر پی آئی اے کی جانب سے یاتریوں کو آرام دہ سفری سہولتوں کی فراہمی کے لئے خصوصی اقدامات کئے گئے اور خصوصی ٹیمیں سہولیات فراہم کرنے کے لئے موجود تھیں جبکہ دوران پرواز یاتریوں کو ان کی پسند کے کھانے بھی فراہم کئے گئے۔ ترجمان پی آئی اے نے بتایاکہ اگلے چند روز میں تقریباً 5 سو سکھ یاتری پی آئی اے کی پروازوں کی ذریعے لندن سے لاہور پہنچیں گے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…