شدید سردی کی لہر کب شروع ہوگی،اس بار گزشتہ سالوں کی نسبت کتنے فیصد سردی زیادہ ہوگی؟محکمہ موسمیات نے تشویشناک پیش گوئی کردی

3  ‬‮نومبر‬‮  2019

کراچی(این این آئی)کراچی میں سردیوں کی آمد رواں ماہ کے آخر میں ہوگی، سردیوں کی شدت کراچی میں 20 سے 30 فیصد زائد رہے گی۔ماہرین موسمیات کے مطابق نومبر کے وسط میں سردیوں کی لہر پاکستان کو متاثر کرے گی اور ملک کے مختلف شہروں میں درجہ حرارت کم ہونا شروع ہوجائے گا۔کراچی کے لیے ماہرین موسمیات کا کہنا ہے کہ دن کے اوقات میں درجہ حرارت 28 سے 30 ڈگری سینٹی گریڈ

کے درمیان جبکہ رات میں 17 سے 19ڈگری کے درمیان رہ سکتا ہے۔ذرائع کے مطابق نومبر کے تیسرے ہفتے سے کراچی میں درجہ حرارت مزید کم ہونا شروع ہوجائے گا، پولر وورٹکس کے مضبوط ہونے کے باعث مغربی سسٹم پاکستان کا رخ زیادہ کریں گے جو ملک میں بارشیں اور زیادہ برف باری کا باعث بنیں گے۔ماہرین کے مطابق بالائی سندھ اور زیریں پنجاب میں اچھی بارشیں متوقع ہیں۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…