تیزگام ایکسپریس ایک مرتبہ پھر بڑے حادثے سے بال بال بچ ،گئی تخریب کاری کیلئے کون سا طریقہ استعمال کیا جانا تھا؟جانئے

2  ‬‮نومبر‬‮  2019

اسلام آباد (این این آئی)کراچی سے راولپنڈی جانیوالی تیز گام ایکسپریس پنجاب کے شہر ملتان کے قریب ایک اور بڑے حادثے سے بال بال بچ گئی۔ملتان کے قریب واقع سجان پور میں پیٹرولنگ آفیسر نے فش پلیٹ کھلی دیکھی جس کے بعد کریکر فائر کر کے تیز گام ایکسپریس کو روکا گیا۔سجانپور کے نزدیک نامعلوم افراد نے ٹریک کو جوڑنے والی

فش پلیٹس کے نٹ بولٹ کھول دیئے، پٹرولنگ آفیسر کو چیکنگ کے دوران فش پلیٹ کھلی نظر آئی تو کراچی سے راولپنڈی جانے والی تیز گام کو فوری طور پر روکا گیا اور ٹریک کو بحال کیا گیا۔ڈی ایس ریلوے محمد دائود کے مطابق پٹرولنگ آفیسر کو روٹین کی چیکنگ کے دوران یہ مسئلہ نظر آیا جس کے فوری طور پر ٹریک کو بحال کر دیا گیا ۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…