عمران خان کے دھرنے میں کیا برائی تھی اور فضل الرحمان کے دھرنے میں کیا اچھائی ہے ؟ حامد میر نے اندر کی بات بتا دی

1  ‬‮نومبر‬‮  2019

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر صحافی حامد میر نے جے یو آئی (ف)کی جانب سے خواتین کو کوریج کیلئے اجازت دینے پر کہا ہے کہ میں صحافی برادری کی جانب سے آپ کا شکر گزار ہوں کہ آپ نے خواتین صحافیوں کو جلسے کی کوریج کی اجازت دی ۔ ان کا کہنا تھا کہ 2014کا جو دھرنا تھا اس میں خواتین صحافیوں پر کوئی پابندی عائد نہ تھی لیکن اس میں ہماری ایسی بہت ساری گولیگز تھیں جن کو لائیو پروگرام کے دوران  پتھر مارے گئے ،

بوتلیں ماری گئیں ۔ حامد میر کا مزید کہنا تھا کہ ہماری ایک ساتھی تھیں ثنا مرزا جن پتھر لگا وہ رونا شروع ہو گئیں کسی نے اس کی شکایت نہیں سنی اور نہ ہی کسی نے اس سے معافی مانگی ۔ ایسی صورتحال آج کے آزادی مارچ میں بنی یہ شکایت مولانا فضل الرحمان تک پہنچی کچھ ہی دیر بعد وہ شکایت دور کر دی گئی جس کیلئے میں صحافی برادری کی طرف سے ان کا شکر گزار ہوں ۔ یہی 2014کےدھرنے اور 2019کے دھرنے میں فرق ہے اور اس فرق کو بیان کرنا چاہیے ۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…