بجلی کے بھاری بلوں کیلئے ہو جائیں تیار! فی یونٹ 2روپے نہیں بلکہ کتنے روپے اضافہ کیا جائیگا؟جان کر آپکے پائوں تلے سے زمین نکل جائیگی

22  اکتوبر‬‮  2019

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بجلی کی قیمت میں اضافے کا فیصلہ کر لیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق بجلی کی قیمت میں 2 روپے 97 پیسے اضافے کا امکان ہے۔نیپرا کا کہنا ہے کہ بجلی کی قیمتوں میں اضافہ ماہانہ

فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا جائے گا۔ بجلی کی قیمتوں میں اضافے کے حوالے سے 30 اکتوبر کو سماعت کی جائیگی ، واضح رہے کہ اس سے پہلے بھی کئی مرتبہ بجلی کی قیمتوں میں اضافہ کیا گیا ہے۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…