وزیر ہو تویاسمین راشد جیسی،آن لائن پوسٹ دیکھ کر وہ کام کردیاکہ۔۔۔انسانی ہمدردی کی عمدہ مثال قائم کردی

13  اکتوبر‬‮  2019

لاہور(این این آئی) وزیرصحت ڈاکٹریاسمین راشدنے آن لائن پوسٹ دیکھ کرپانچ سالہ معصوم بچے واجدعلی کاعلاج شروع کروادیا ہے۔معصوم بچہ واجدعلی آنکھوں کی بیماری میں مبتلااورانتہائی تکلیف میں تھا۔ وزیرصحت پنجاب نے ایم ایس بہاولپور وکٹوریہ ہسپتال ڈاکٹرعزیزالرحمن کوبچے کے مکمل علاج معالجہ کیلئے فورا تشخیصی بورڈتشکیل دینے کاحکم دے دیاہے۔کل سوموارکومیڈیکل بورڈپانچ سالہ معصوم بچے واجدعلی کامکمل

معائنہ کرکے رپورٹ پیش کرے گا۔ وزیرصحت ڈاکٹریاسمین راشد نے کہاکہ تکلیف میں مبتلامریضوں کابہترین علاج معالجہ یقینی بناکرریلیف دیں گے۔پانچ سالہ معصوم بچے واجدعلی کابہترین علاج کرکے آنکھوں کی بیماری سے چھٹکارادلوایاجائیگا۔ ڈاکٹریاسمین راشد نے بتایاکہ بچے کے علاج معالجہ کے تمام تراخراجات حکومت پنجاب برداشت کرے گی۔واجدعلی کے والدین کی وزیرصحت پنجاب ڈاکٹریاسمین راشدکیلئے دعائیں۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…