ملک میں کیا چل رہا ہے ؟ مولانا کے دھرنے کا پتہ نہیں میں تو اندر بیٹھا ہوں، آغا سراج درانی کا معصومانہ جواب

12  اکتوبر‬‮  2019

کراچی(آن لائن)اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی  نے کہا ہے کہ  مولانا فضل الرحمٰن کے دھرنے کے بارے میں کوئی علم نہیں میں تو اندر بیٹھا ہوں، مجھے کیا پتہ ملک میں کیا چل رہا ہے۔آمدن سے زائد اثاثے بنانے سے متعلق ریفرنس میں آغا سراج درانی کو کراچی کی احتساب عدالت میں پیش کیا گیا۔   ریفرنس کی سماعت کے دوران احتساب عدالت نے کیس کے تمام مفرور ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے ان کے شناختی کارڈ بلاک

کرنے کا حکم جاری کیا۔ احتساب عدالت نے تفتیشی افسر کو آئندہ سماعت پرمفرور ملزمان کے خلاف کارروائی کی رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیتے ہوئے سماعت 22 اکتوبر تک ملتوی کردی۔احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے غیر رسمی گفتگو میں آغا سراج درانی نے کہا کہ مولانا فضل الرحمٰن کے دھرنے کے بارے میں کوئی علم نہیں میں تو اندر بیٹھا ہوں، مجھے کیا پتہ ملک میں کیا چل رہا ہے، سنا ہے کہ وہ لوگ اسلام آباد جا رہے ہیں، جب جائیں گے تو پتہ چلے گا۔ ‎

موضوعات:



کالم



اللہ کے حوالے


سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…