’’دہشتگردی کی تعریف کیا ہے ‘‘سپریم کورٹ آئندہ ہفتے محفوظ فیصلہ سنائے گی

11  اکتوبر‬‮  2019

اسلام آباد (این این آئی)’’دہشتگردی کی تعریف کیا ہے ‘‘سپریم کورٹ آئندہ ہفتے فیصلہ سنائے گی ۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ’’دہشت گردی کی تعریف کیا ہے ‘‘محفوظ فیصلہ آئندہ ہفتے سنائے گی ۔چیف جسٹس کی سربراہی میں لارجر بینچ نے گزشتہ ماہ فیصلہ محفوظ کیا تھا۔فیصلے میں وضاحت کی جائے گی کون سے مقدمات دہشت گردی کی عدالت میں جائیں گے اور کون سے عام عدالت میں جائینگے ۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…