اردو کو سرکاری زبان قرار دینے کا معاملہ اسلام آباد ہائیکورٹ نے بڑا قدم اٹھا لیا

8  اکتوبر‬‮  2019

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے اردو کو سرکاری زبان قرار دینے کیلئے دائر درخواست پر وفاق سے دو ہفتے میں جواب طلب کرلیا ۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس عامر فاروق نے وفاق سے دو ہفتے میں جواب طلب کر لیا۔ جسٹس عامر فاروق نے کہاکہ ڈپٹی اٹارنی جنرل صاحب سپریم کو کا فیصلہ موجود ہے اس پر وفاق کا کیا موقف ہے۔

ڈپٹی اٹارنی جنرل راجہ خالد محمود نے کہاکہ جو عدالت حکم صادر فرمائے وفاق نے عمل کرنا ہے۔ جسٹس عامر فاوق نے کہاکہ سپریم کورٹ نے آئین کے آرٹیکل 251 کے تحت اردو کو سرکاری زبان قرار دینے کا حکم دیا ہے، درخواست میں کیبنٹ ڈویژن، اسٹیبلشمنٹ ڈویڑن اور وزارت قانون کو فریق بنایا گیا ہے۔عدالت نے کیس پر سماعت دو ہفتوں تک کیلئے ملتوی کر دی۔‎

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…