نہ اسلام آباد میں دھرنا ہوگا اور نہ ہی لاک ڈاؤن بلکہ اب ہم کیا کرینگے؟، جمعیت علمائے اسلام (ف)  نے بڑا سرپرائز دے دیا

7  اکتوبر‬‮  2019

راولپنڈی (این این آئی) نہ اسلام آباد میں دھرنا ہوگا اور نہ ہی لاک ڈاؤن بلکہ اب ہم کیا کرینگے؟، جمعیت علمائے اسلام (ف)  نے بڑا سرپرائز دے دیا، تفصیلات کے مطابق جمعیت علمائے اسلام (ف) کے رہنما اکرم درانی نے کہاہے کہ جے یو آئی کا اسلام آباد کے لاک ڈاؤن یا دھرنے کا کوئی پروگرام نہیں، لاک ڈاؤن اور دھرنے کے الفاظ جلتی پہ تیل کا کام کر رہے ہیں۔ میڈیا سے

بات چیت کرتے ہوئے اکرم درانی نے کہا کہ جمعیت علمائے اسلام کے احتجاج کا نام صرف آزادی مارچ ہے، یہ مارچ کتنا طویل ہونا چاہیے اس کا فیصلہ وقت اور حالات کے مطابق کیا جائے گا، ہم اپنے پَتے وقت سے پہلے شو کرنا نہیں چاہتے۔جمعیت علمائے اسلام کے رہنما اکرم خان درانی نے کہا کہ 27 اکتوبر کا آزادی مارچ  کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے ہے

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…