بریکنگ نیوز میر پورمیں اب سے کچھ دیر پہلے آنے والے خوفناک زلزلہ نے تباہی مچا دی، بڑا جانی نقصان

6  اکتوبر‬‮  2019

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)میرپور اور گردو نواح میں ایک بار پھر زلزلے کے جھٹکے ،نجی ٹی وی کے مطابق زلزلے سے میرپور کے علاقے خالق آباد میں بوسیدہ مکان کی چھت گرنے سے 3 افراد ملبے

تلے دب گئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق ملبے تلے دبے ایک شخص کی لاش نکال لی گئی جب کہ 2 افراد کو زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ذرائع کے مطابق زلزلے کا دورانیہ دو سے تین سیکنڈ تھا۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…