انا للہ و انا الیہ راجعون پاکستان کے معروف سائنسدان انتقال کر گئے

1  اکتوبر‬‮  2019

اسلام آباد(این این آئی) پاکستان اٹامک انرجی کمیشن سے حال ہی میں ریٹائرڈ ہونے والے سینئرڈائریکٹر)چیف سائنٹسٹ(ٗ ڈاکٹر محمد زمین کو سُپرد خاک کردیا گیا۔ مرحوم مختصر علالت )برین ہیمریج(کے بعد گذشتہ روز رحلت کرگئے تھے۔مرحوم میجر)ر(سرزمین خان ٗ بخت زمین خان اور کرنل محمد غنی کے بھائی تھے۔ڈاکٹر زمین کی تدفین مانیری پایان کے قبرستان میں ہوئی۔ مرحوم کی نماز جنازہ میں

سینکڑوں کی تعداد میں دوست احباب ٗ مقامی لوگوں سمیت پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کے چئیرمین ٗ محمد نعیم کی جانب سے ایک ٹیم نے بھی شرکت کی تھی۔ تدفین کے بعدPAECکی ٹیم نے مرحوم کی قبر پرگلاب کی پتیوں سے سجادیا اور فاتحہ خوانی کی۔ مرحوم کے بڑے بھائی ٗ سرزمین خان نے جنازے اور تدفین میں شرکت کے لئے ٹیم بھیجنے پر پی اے ای سی کے چئیرمین ٗ محمد نعیم کا شکریہ ادا کیا ۔‎

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…