بیوروکریسی میں موجود شہبازشریف کے قریبی ساتھیوں نے وزیراعظم عمران خان کو کیسے گمراہ کرنے کی کوشش کی؟ کونسی شخصیت تھی جس نے پولیس ریفارمز کا ڈرافٹ پہلے ہی شہبازشریف کو بھجوادیا ؟ تہلکہ خیز انکشافات

1  اکتوبر‬‮  2019

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر صحافی عارف حمید بھٹی نے کہا ہے کہ بیورو کریسی کے ایک خاص گروپ نے وزیراعظم عمران خان کو مس گائیڈ کیا ہے کہ پولیس میں ریفارمزنہیں ہو رہی یہ تباہی کا باعث ہے ۔ نجی ٹی وی کے ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے معروف صحافی عارف حمید بھٹی کا کہنا تھا کہ عمران خان کو غلط گائیڈ دینے والا بیوروکریسی کا یہ گروپ اس بات کی آگاہی

شہباز شریف کو پہلے ہی کرچکا تھا ۔ انہوں نے مزید بتایا ہے کہ اپوزیشن حکومت کیخلاف احتجاج کرنا چاہ رہی ہے ۔علی مرتضی سمیت تین اور بیورو کریٹس نے مل کر شہباز شریف کی مرضی سے پولیس کو بددل کرنے کیلئے ایسی اسکیم چلی کہ انہیں ڈی سی کے ماتحت کر دیا جائے ۔ ایسا کرنے سے پولیس کا حوصلہ ٹوٹ جائے گا اور ہم کھل کر احتجاج اور توڑ پھوڑمیں کامیاب ہو جائیں گے ۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…