آئینے میں پاکستان کی خاتون اول بشریٰ بی بی کا عکس نظر نہیں آتا بھارت کے مشہور ٹی وی چینل کا خاتون اول کے خلاف پراپیگنڈہ

30  ستمبر‬‮  2019

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی میڈیا پاکستان کیخلاف ہر وقت کسی نہ کسی منفی پروپیگنڈے میں لگا رہتا ہے اور کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتے اور اپنے جھوٹ پر مبنی دعوئوں کو سچ کرنے میں مصروف رہتا ہے ۔ گذشتہ روز بھارتی معروف ٹی چینل اے این آئی نے اپنی ویب سائٹ پر ایک نیوز شائع کر دی جس میں دعویٰ کیا گیا کہ وزیراعظم عمران خان کے

اسٹاف کا کہنا ہے کہ خاتون اول بشری بی بی کا عکس آئینے میں نہیں آتا۔ سوشل میڈیا پر آتے ہی اس جھوٹ پر مبنی رپورٹ کافی وائرل ہو گئی جسے پاکستان نے بھارتی میڈیاکو جھوٹا اور مضحکہ خیز پراپیگنڈہ قرار دیتے سخت تنقید کی ہے ۔ تاہم اس رپورٹ کو کچھ دیر پر ویب سائٹ سے ڈیلیٹ کر دیا گیا تھا جبکہ اس خبر کے اسکرین شاٹس سوشل میڈیاکئی اکائونٹس سے پوسٹ ہوتے رہے ۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…