زلزلے سے 5افراد جاں بحق ،درجنوں زخمی ،کئی لاپتہ

24  ستمبر‬‮  2019

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ملک بھر میں اب سے کچھ دیر پہلے شدید زلزلہ آیا، سب سے زیادہ نقصان آزاد کشمیر میں ہوا، جہاں اب تک 5افراد جاں بحق ہو چکے ہیں ، درجنوں افراد شدید زخمی ہیں ،جبکہ کئی افراد لاپتہ ہے ۔ جیو نیوز کے مطابق میر پور آزاد کشمیر میں عمارت  گرگئی ہے جس کی وجہ سے 50سے زائد افراد زخمی ہو گئے ، ایک مسجد کا

مینار بھی گر گیا ہے ،سڑکیں پھٹ گئی ہیں ، گاڑیاں اندر دھنس گئی ہیں ،مواصلاتی نظام درہم برہم ہو چکا ہے ۔ امدادی ٹیمیں جائے وقوعہ کی طرف روانہ ہو چکی ہیں ۔ زلزلے کے باعث رہائشی کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے،ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت پانچ اعشاریہ8ریکارڈ کی گئی زلزلہ 15سے 20سیکنڈ تک جاری رہا۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…