پہلے چوہدری سرور کو ہٹائیں ،عثمان بزدار نے عمران خان کے سامنے شرط رکھ دی ، جانتے ہیں وزیراعلیٰ پنجاب یہ سب کچھ کس کے کہنے پرکر رہے ہیں؟

24  ستمبر‬‮  2019

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے معروف صحافی ہارون الرشید کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار وزیراعظم عمران خان کے پاس ملاقات کرنے گئے۔عثمان بزدار نے وزیراعظم سے کئی وزراء کو ہٹانے کا مطالبہ کیا۔عثمان بزدار نے گورنر پنجاب چوہدری سرور کو ہٹانے کا مطالبہ کیا ،اس کے علاوہ یاسمین راشد اور اسلم اقبال کو بھی اپنے عہدوں سے ہٹانے کا مطالبہ کردیا۔نواز شریف کے دور حکومت

میں یہ ہوتا تھا کہ وسطی پنجاب کے سارے لوگ ہونے چاہئیں۔نواز شریف کو سندھ،بلوچستان اور خیبرپختونخوا کے لوگ پسند نہیں تھے۔عثمان بزدار کا مسئلہ یہ ہے کہ وہ شام اپنے قریبی لوگوں کے ساتھ گزارتے ہیں۔عثمان بزدار کے کہنے پر عون چوہدری اور شہباز گل کو تو ہٹا دیا گیا لیکن اب وہ چوہدری سرور کو بھی ہٹانا چاہتے ہیں۔عثمان بزدار کے پیچھے جہانگیر ترین اور چوہدری پرویز الٰہی کھڑے ہیں جو اپنا کھیل کھیل رہے ہیں۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…