میرپورخاص،ڈگری میں دو سر والے بچے کی پیدائش، ہاتھ پیر سمیت باقی جسم نارمل،بچہ صحت مند اور زندہ ہے، حیرت انگیز واقعہ

23  ستمبر‬‮  2019

میرپور خاص (این این آئی) میرپورخاص کے علاقے ڈگری میں دو سر والے بچے کی پیدائش ہوئی ہے، نومولود بچے کے دو سر ہیں، ہاتھ پیر سمیت باقی جسم نارمل ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈگری میں نجی اسپتال سندھ میڈیکل سینٹر ڈگری میں نیو دمبالو کے رہائشی علی محمد کھوسو کی بیوی کے ہاں دو سر والے بچے کی پیدائش ہوئی، فوزیہ زوجہ علی محمد کھوسو کا آپریشن سندھ میڈیکل سینٹرمیں   ہوا ،بچے کو دونوں سر جسم کے ساتھ جڑے ہوئے ہیں اور بچہ ابھی تک زندہ ہے، نجی ہسپتال کے انچارچ ڈاکٹر منصور بھڑ گڑی

سے جب اس سلسلے میں معلومات لیں تو انکا کہنا تھا کہ زچہ اور بچہ دونوں کی صحت ٹھیک اور تندرست ہیں بچہ میل ہے اور اسکے سر کا الگ ہونا مشکل ہے دونوں کے سر جدا کرنے کے  حوالے سے کوئی ماہر کنسلٹنٹ  ڈاکٹر ہی بتا سکتا ہے، دوسری جانب بچے کے والد علی محمد کھوسو کا کہنا تھا کہ یہ سب قدرت کی جانب سے ہے، ہمیں ڈاکٹر نے بچے کو کراچی لیجانے کا کہا ہے ہم بچے کو کراچی لیکر جائیں گے اور بچے کی زندگی بچانے کے لیے ہر ممکن کوشش کریں گے

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…