حکومت کا جیلوں میں ترجیحی کلاسز ختم کرنے کافیصلہ،تمام قیدیوں کے ساتھ اب کیا سلوک ہوگا؟دھماکہ خیز فیصلے کرلئے گئے

23  ستمبر‬‮  2019

لاہور(این این آئی) پنجاب حکومت نے جیلوں میں قیدیوں کو بنیاد ی حقوق فراہم کرنے کے لیے بڑا اقدام اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے جس کے تحت جیل مینوئل میں تبدیلی کے ذریعے قیدیوں کی ترجیحی کلاسز کو ختم کیا جائے گا اور نئے ایکٹ کے تحت تمام قیدیوں کو یکساں طور پر ایک ہی کلاس مل سکے گی۔ذرائع کے مطابقحکومت نے جیل

مینوئل تبدیل کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے جس کی وزیراعلی پنجاب نے منظوری بھی دیدی ہے۔نئے ایکٹ کی رو سے قیدیوں کو طبی سہولتوں کی فراہمی بھی یقینی بنائی جائے گی، شدید بیمار قیدیوں کو جیل ہسپتال کی بجائے باہر شہر کے ہسپتال میں علاج کی سہولت دی جائے گی۔قیدیوں کے جیل میں رہن سہن کو بین الاقوامی معیار کے مطابق لانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔‎



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…