بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں نے لوٹ مار کا بازار گرم کردیا،بجلی صارفین سے33ارب روپے ناجائز وصول،اوور بلنگ کے نئے ریکارڈ قائم کردیئے گئے

23  ستمبر‬‮  2019

کراچی(این این آئی)ملک میں تقسیم کار کمپنیوں کی جانب سے بجلی صارفین کو ایک سال میں اربوں روپے کے اضافی بل بھجوانے کا انکشاف ہوا ہے۔آڈیٹر جنرل آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق اضافی بل مالی سال 18-2017 میں بھجوائے گئے جس میں بجلی کی 10 سرکاری تقسیم کار کمپنیوں نے صارفین سے 33 ارب روپے ناجائز وصول کیے۔سب سے زیادہ 13 ارب کی اووربلنگ سکھر ریجن

میں ہوئی جبکہ خیبرپختونخوا کے شہریوں سے بھی 11 ارب روپے کی ناجائز وصولی کی گئی۔لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی نے صارفین سے 5 ارب 43 کروڑ کی اووربلنگ کی۔ اسی طرح کیسکو نے 88 کروڑ، فیسکو نے 80 کروڑ اور میپکو نے 35 کروڑ روپے ناجائز حاصل کیے۔اسکے علاوہ حیسکو نے صارفین سے 22 کروڑ اور گیپکو نے ڈیڑھ کروڑ جبکہ آئیسکو نے 90 لاکھ روپے وصول کیے۔



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…