پاکستان نے اپنے سب سے قیمتی اثاثے کی فائلیں آئی ایم ایف کے حوالے کردیں ، چین کا فوری ایکشن ، پاکستان سے وضاحت طلب

23  ستمبر‬‮  2019

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)معروف صحافی و تجزیہ کار ڈاکٹر شاہد مسعود نے نجی ٹی وی پروگرا م میں گفتگو کرتےہوئے کہا ہے کہ آئی ایم ایف نے کہا کہ ہمیں سی پیک کی فائلیں دے دی گئی ہیں۔ اب سوال پیدا ہوتا ہے کہ آخر سی پیک کی فائلیں انہیں کیوں دی گئیں؟ انہوں نے خود کہا کہ ہم نے سی پیک کی فائلیں دے دی ہیں۔ حالانکہ ان کا کیا کام تھا کہ وہ چھ ارب کی فائلیں دے کر آپ سے سی پیک کا پوچھیں ، چین نے تو

آپ سے نہیں کہا کہ ہمیں آئی ایم ایف کی فائلیں دکھائی جائیں۔آئی ایم ایف والے کہہ رہے ہیں کہ ہمیں بتایا گیا ہے اور ہمارا پیسہ وہاں خرچ نہیں ہونا چاہئے۔ جس سے گڑ بڑ ہو گئی ہے۔ اس گڑ بڑ کے پیش نظر عمران خان ایک اہم فیصلہ کرنے جا رہے ہیں۔ امریکہ سے واپسی پر فوری طور پر عمران خان چین جائیں گے۔اگلے کچھ دنوں میں آپ عمران خان کا دورہ چین دیکھیں گے جس میں وہ دوبارہ سی پیک پر بات کریں گے۔

موضوعات:



کالم



مشہد میں دو دن (دوم)


فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…

ہم بھی کیا لوگ ہیں؟

حافظ صاحب میرے بزرگ دوست ہیں‘ میں انہیں 1995ء سے…

مرحوم نذیر ناجی(آخری حصہ)

ہمارے سیاست دان کا سب سے بڑا المیہ ہے یہ اہلیت…

مرحوم نذیر ناجی

نذیر ناجی صاحب کے ساتھ میرا چار ملاقاتوں اور…

گوہر اعجاز اور محسن نقوی

میں یہاں گوہر اعجاز اور محسن نقوی کی کیس سٹڈیز…