وزیراعظم عمران خان 19 ستمبر کو کس ملک روانہ ہو رہے ہیں ؟ اعلان کر دیا گیا

15  ستمبر‬‮  2019

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان 19 ستمبر کو سعودی عرب روانہ ہوں گے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم سعودی ولی عہد سے ملاقات کریں گے، مشیر خزانہ، مشیر تجارت اور دیگر کابینہ اراکین وزیراعظم کے ہمراہ ہوں گے۔ذرائع نے بتایاکہ ملاقاتوں میں پاکستان میں

سرمایہ کاری سمیت دیگر معاملات پر بات چیت ہوگی۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم سعودی عرب سے ڈائریکٹ نیویارک روانہ ہوں گے، وزیراعظم نیویارک میں جنرل اسمبلی اجلاس سے خطاب کریں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم سائیڈ لائن پر اہم عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں کریں گے، وزیراعظم اور امریکی صدر کے درمیان 2 ملاقاتیں طے ہیں ۔ذرائع کے مطابق دونوں رہنماؤں میں ایک ملاقات لنچ جبکہ دوسری ہائی ٹی پر ہوگی۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم امریکی صدر عالمی رہنماؤں کو مقبوضہ کشمیر کی صورتحال سے آگاہ کریں گے، وزیراعظم 27 ستمبر کو جنرل اسمبلی اجلاس سے خطاب کریں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم کی تقریر کے مسودے کی تیاری شروع کردی گئی، مقبوضہ کشمیر میں کرفیو اور بلیک آؤٹ کا خاتمہ وزیراعظم کی تقریر کا اہم متن ہوگا۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…