ملتان میں انسانیت سوز واقعہ ،آم چوری کا الزام لگا کرنوجوان پر باغ میں ہی درخت سے لٹکا کر بدترین تشدد‎

13  ستمبر‬‮  2019

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ملتان میں بااثر زمیندار نے مبینہ طور پر آموں کی چوری کا الزام لگا کر نوجوان کو بدترین تشدد کا نشانہ بنا ڈالا، ویڈیو منظر عام پر آنے کے بعد پولیس نے ملزم اور متاثرہ شخص کی تلاش شروع کردی۔تفصیلات کے مطابق ملتان کے نواحی گاؤں نانڈھلہ میں بااثر زمیندار مظہر نانڈھلہ نے آموں کی چوری کے الزام میں راؤ خرم نامی نوجوان کو باغ

میں درخت سے لٹکا کر بدترین تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔ملزم نے اپنی عدالت لگائی اور تشدد کی ویڈیو بھی بنائی، شہریوں نے واقعے پر شدید غم و غصے کا اظہار کیاہے ،وڈیو منظرعام پر آئی تو تھانہ صدر پولیس بھی حرکت میں آگئی، ملزم کے گھر کا محاصرہ کیا لیکن شاطر ملزم فرار ہوگیا۔ ایس ایچ او کا کہنا ہے کہ تاحال ملزم مظہر نہیں ملا، تلاش جاری ہے۔جلد گرفتارکر لیں گے ۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…