عثمان بزدارکے لیٹرپیڈ پر ان کے بھائی سردار جعفر کے حوالہ سے لکھی گئی تحریرمیں کتنی سچائی ہے؟ حقیقت کھل کر سامنے آگئی

12  ستمبر‬‮  2019

لاہور(پ ر)وزیراعلیٰ کے لیٹر پیڈ پر ان کے بھائی سردار جعفر خان بزدارکے حوالے سے لکھی گئی تحریرجعلی نکلی،وزیراعلیٰ سردار عثمان بزدار نے اس معاملے کا نوٹس لے لیا ہے۔سردار جعفر خان بزدار کے نام سے کیے جانیوالے

دستخط بھی جعلی ہیں۔ جعلی لیٹر پیڈ جاری کرنے والے شخص کا پتہ لگایا جارہا ہے۔ وزیراعلیٰ کے بھائی کا نام استعمال کرنے والے عناصر کے خلاف تحقیقات ہوں گی۔گاڑی نمبر ایل ڈبلیوایل916 وزیراعلیٰ کے کسی عزیز کے زیر استعمال نہیں۔ ترجمان وزیر اعلی نے بیان جاری کردیا۔

 

…………………………………………………………………………………………………………………………

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…